ترک فٹبالرز کا دورانِ میچ افطار

ترکی میں فٹبال میچ کے دوران ترک ٹیم کے کھلاڑیوں نے روزے کی حالت میں‌ میچ کھیل اور گراؤنڈ میں افطار کر کے سب کے دل جیت لیے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فٹبال میچ کے دوران جب مغرب کی اذانیں ہوئیں تو کھلاڑیوں نے کھیل کا وقفہ لے کر  روزہ کھولا۔ گول کیپر سمیت…

اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قابل فخر قرار دیدیا

قومی کپتان بابر اعظم ہمارے لیے قابل فخر ہیں: اداکار شان شاہدپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قابل فخر قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر ایک چارٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جا سکتا…

پاکستان کی دنیا بھر میں کیوں ڈیمانڈ ہے؟

رمیز راجہ کا ایسا جواب کہ سن کر آپ بھی مسکرا اٹھیں. کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی سیدھی چیزوں کو مشکل بنانے کے عادی ہیں اس وجہ سے ہی پاکستان کی دنیا بھر میں ڈیمانڈ ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے میچ کے اختتامی…

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ…

بابر اعظم نے ٹیم کی غلطیاں جلد دور کرنے کا ارادہ کرلیا

کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیم میٹنگ میں اس پر بات کرتے ہوئے بہتری کی کوشش کریں گے، پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پچ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھایا۔ آخر میں تھوڑی بہتر بولنگ کرتے تو پروٹیز کو مزید کم ٹوٹل تک محدود کرسکتے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں پہلی سنچری پر مسرور…

سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار

سعودی عرب نے اپنی قوم کرکٹ ٹیم تشکیم دینے کا عندیہ دے دیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چئیر مین شہزادہ سعود بن مشال السعود نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اپنی قومی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ شہزادہ کا کہنا تھا کہ وژن…

ساؤتھ افریقہ اور پاکستان, کرکٹ

ساؤتھ افریقہ کی ٹیم آج سیریز برابر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے اس لئے پاکستان کو بہت بہتر کرکٹ کھیلنا ہو گی پہلے میچ کی غلطیوں کو آج دوہرانے کی بلکل گنجائش نہیں، یہ اچھی بات ہے کے بابر اعظم بہترین فارم میں ہے اور امام الحق نے بھی بابر کا خوب ساتھ دیا…

ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس

ان سے ملیے یہ ہے ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباسایک روز سہیل عباس ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ پاکستانی لوگ مجھے پہچانتے بھی نہیں میں نے 350 سے زائد گول کیے ھیں پاکستان کیلیے گینز بک آف دی ورلڈ میں میرا نام درج ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستانی عوام مجھے جانتے…

ویرات کوہلی دنیا کے نمبر ون کھلاڑی

فٹنس کے لحاظ سے بھی اور بیٹنگ کے لحاظ سے بھی۔ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں ویرات کوہلی نے زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا۔ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شاندار اننگز کھیلی۔ ٹیسٹ سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے، مگر ان کی کپتانی میں انڈیا نے انگلینڈ کرکٹ…