سیرت النبی ﷺ قسط : 197

صلح اور دفعات صلح قریش نے صورتِ حال کی نزاکت محسوس کرلی، لہٰذا جھٹ سُہیل بن عَمرو کو معاملات صلح طے کرنے کے لیے روانہ کیا اور یہ تاکید کردی کہ صلح میں لازماً یہ بات طے کی جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سال واپس چلے جائیں، ایسا نہ ہو کہ…