اے ڈی سی فنانس اینڈ پلانگ انعم زید کی زیر صدارت اجلاس

نئے ویکسینیشن سنٹر وحدت روڈ،جلو موڑ،گجوماتہ،گھوڑے شاہ،رائیونڈ، تاج پورہ،گجر پورہ،راوی روڈ،خزانہ گیٹ لوئر مال اور کینٹ کے سرکاری سکولوں میں بنائے جائے گے اجلاس میں پولیس،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا،ھیلتھ،ایجوکیشن اور انفارمیشن کے افسران کی شرکت رجسٹریشن کے لیے کمپیوٹرز اور وائی فائی کا مناسب بندوبست کیا جائے گا۔(اے ڈی سی فنانس) سی سی ٹی وی…