گندم کی کٹائی کا عمل شروع
گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوتے ہی لوہاروں کے پاس دانتری بنوانے والوں کا رش بڑھ جاتا ہے مگر اب مشنیری آ جانے کی وجہ سے لوہاروں کا روزگار بھی متاثر ہوا ہے گندم کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے لوہاروں کا کافی عمل داخل ھےکیونکہ دانتریوں کے بغیر گندم کی کٹائی ممکن…