فوٹو گرافر اور دنیا

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-اور50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!مرتے وقت…