‏بھارت کا بلوچستان الگ کرنےکاخواب

‏بھارت کا یہ خواب اس لئے پورا نہ ہوسکاکیونکہ سینہ تان کرکچھ لوگ کھڑےہوگئے جن میں محب وطن عوام اور ناصرجنجوعہ سےلیکرعاصم باجوااورسابق آئی جی ایف سی ندیم انجم شامل جوآج کل بطورکورکمانڈرکراچی فرائض سرانجام دےرہےاپکی حوصلہ مندی مایوسی کودھوڈالتی اورامیدکےچراغ روشن کردیتی ہے