وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس پر گفتگو
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقصان پہنچا، لوگوں کو صرف کورونا سے نہیں بلکہ بے روزگاری سے بھی بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار اور کروڑوں مقروض ہو گئے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو ایک…