‏تیسرا ٹی ٹونٹی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی.چار میچز کی سیریز میں پاکستان کو1۔2کی برتری.پاکستان نے پہلی مرتبہ 200سے زائد رنز کا ہدف حاصل کیا.بابراعظم کی شاندار سنچری، محمد رضوان کی نصف سنچری.سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعے کو سنچورین میں کھیلا جائے گا.

اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قابل فخر قرار دیدیا

قومی کپتان بابر اعظم ہمارے لیے قابل فخر ہیں: اداکار شان شاہدپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو قابل فخر قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر ایک چارٹ شیئر کیا جس میں دیکھا جا سکتا…