اسکول بند کردیئے جائیں

ذرائع کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کےلیے ادارے 28 اپریل تک بند رہیں گے۔نہم تا انٹرمیڈیٹ 19اپریل سے کلاسز شروع ہوں گی۔50% طلباء ایک دن اور 50% طلباء اگلے دن آئیں گے۔بورڈ امتحانات 4 مئی کی بجاۓ مئی کے تیسرے ہفتے سے لیے جائیں گے یعنی عید کے بعدیونیورسٹیز سے درخواست کی گئی ہے…