بجلی چوروں کے خلاف آپریشن
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کے چیف ایگزیکٹوچوہدری محمد امین کی خصوصی ہدایات پرایس ای ایسٹرن سرکل سہیل بشیر کی زیر نگرانی بجلی چوروں کیخلاف سرچ آپریشن کئے جا رہے ہیں۔اسی سلسلے میں ایکسئین شالامار عبداللہ شبیر کی زیرِ نگرانی ایس ڈی او محمود بوٹی سراج الدین کاکڑ نے ڈویژنل ٹاسک فورس اور فیلڈ اسٹاف کے…