‏پنجاب پولیس نالے میں

پنجاب پولیس کا شیر جوان ڈرائیور نیند کے مزے لیتے ہوۓ پولیس اہلکاروں سمیت گاڑی نالے میں گرا بیھٹا لاہور کے تھانہ کوٹ لکھپت کی پولیس وین پولیس کی نااہلی کے باعث گندے نالے میں جاگری گاڑی میں سوار تمام پولیس اہلکار محفوظ