ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

ہمارے ذرائع کے مطابق مام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے، جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ، عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ، دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔ دوکان میں…