حکومت سے مذاکرات؛ تحریک لبیک کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان
کارکنان کراچی و دیگر شہروں میں دھرنے ختم کردیں صرف لاہور میں مرکزی دھرنا جاری رہے گا، ٹی پی ایل شوریٰ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں ٹی ایل پی نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرکے صرف لاہور کا مرکزی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا حکومت اور تحریک لبیک…