برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیا
برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیااور کہا گیا کہ پاکستان کے منی لانڈرنگ کے قوانین مضبوط نہیں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کرپٹ اشرافیہ منی لانڈرنگ اور منشیات کے پیسوں سے لندن میں فلیٹس خریدتی ہے اور جائیدادیں بناتی ہے,منی لانڈرنگ اور منشیات کے…