شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کی شرکت اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی پنجاب، چیف کمشنر اسلام آباد ، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائیندوں کی شرکت اجلاس میں آئی جی پنجاب انعام غنی اور کمشنر راولپنڈی کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت اجلاس میں…