کراچی میں خاتون کی خودکشی کیس کے3 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے شادمان ٹاؤن میں خاتون کی خودکشی کیس کے مرکزی ملزم وقاص سمیت 3 ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تین ملزمان وقاص ، فرحان اور عامر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت…

کے فور میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے، ایف ڈبلیو او کام کررہی ہے، ناصر شاہ

کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) سے خطاب میں ناصر شاہ کا کہنا تھاکہ سپرہائی وے بہتر کی گئی لیکن موٹر وے نہیں بنائی گئی، سپرہائی وے پرموٹروے جیسے ٹول ٹیکس پر بھی اعتراض اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں وفاقی حکومت نے بسوں…

غیر قانونی شادی ہال فوری گرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے شہر میں موجود تمام غیر قانونی شادی ہال فوری گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں شادی ہالز سے متعلق مختلف درخواستوں…