ضلعی انتظامیہ لاہور نے رمضان بازاروں میں چینی کے سٹالز پر بہترین انتظامات

شہریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہے. شہریوں کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظامات ہیں. شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے. شہری چینی خرید کر لیکر جا رہے ہیں. 65 روپے فی کلو کے حساب سے چینی کی فروخت کی جا رہی ہے. رمضان بازاروں میں چینی…

ضلعی انتظامیہ لاہور اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہی ہے

رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے. آٹا کا 10 کلو گرام کا تھیلا 375 روپے میں رمضان بازاروں میں مل رہا ہے. رمضان بازاروں میں زرعی فیئر پرائس شاپس پر 13 پھلوں اور سبزیوں پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے. پیاز، ٹماٹر، آلو، بھنڈی، کدو، کیلا، سیب،…

لاہور پولیس کا رات گئے منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن

سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور نشیئوں کےخلاف بڑے پیمانے پر آپریشنز، منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 76 ملزمان گرفتار، شہر کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کےخلاف 80 مقدمات درج داتا دربار، لکشمی چوک، میٹرو بریجز، یتیم خانہ، مسلم ٹاؤن موڑ، چوبرجی چوک سمیت متعدد پبلک مقامات…

لاہور واپڈہ سب ڈویثرن بلال گنج کی کاروائی

لاہور بجلی چوری کرتے ہوئے فیکٹری مالکان کو پکڑا گیالاہور علاقے میں چھ فیکٹریاں میٹر فیز ڈیڈ کر کے بجلی چوری کر رہے تھے لاہور واپڈہ سب ڈویثرن ایس ڈی او کی سربراہی میں سب ڈویثرن بلال گنج ٹیم نے چھاپہ مار کر بجلی چوری میٹر پکڑ لئے لاہور گھریلو اور کمرشل میٹر بھی پکڑے…

پورے لاہور میں انصاف سستی موبائل شاپس کا آغاز

لاہور شہر کی تمام تحصیلوں میں آج انصاف سستی موبائل شاپس موجود ہیں، پھلوں اور سبزیوں کی فروخت جاری ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض) پورے لاہور میں 200 انصاف سستی موبائل شاپس چلائی گئی ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض) انصاف سستی موبائل شاپس پر پھل اور سبزیاں شہریوں کو منڈی کے نیلامی کے…