مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں انہیں دس دن پہلے آگاہ کیا جائ
پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 25 جو تمام شہریوں کو بلاامتیاز یکساں سلوک کی ضمانت فراہم کرتا ہے کیا اس کے تحت اب کیا یہ سہولت تمام شہریوں کو حاصل ہے کہ انھیں گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کیا جائے گا؟؟ کہ جناب آپ کی گرفتاری کا وقت آج سے 10 دن بعد طے…