سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور کا پولیس لائنز میں قائم ویکسینیشن سنٹر کا وزٹ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی، سی ٹی او لاہور بھی موقعہ پر موجود پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اہلکاروں کےلئے ویکسینیشن سنٹر قائم کر دیا گیا سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور نے ویکسینیشن سنٹر کا جائزہ لیا، ایس پی ہیڈکوارٹرز عمران ملک نے ویکسینیشن سنٹر بارے بریفنگ دی،…

جعلی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کوٹ لکھپت میں جنرل ہسپتال سے گرفتار جعلی ڈاکٹر عطا مصطفیٰ کیخلاف مقدمہ درج، مقدمہDMSڈاکٹر حسیب کی مدعیت میں درج، نوسرباز مفت علاج کا جھانسہ دے کر مریضوں سے رقم بٹورتا تھا، ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ایس ایچ او کوٹ لکھپت انسپکٹر وسیم اختر

اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری

منصوبے مایں خادم حرمین شریفین لائبریری اور عجائب گھر شامل ہے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے   بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔  سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جامع مسجد یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی جائے گی۔ اس میں…

پنجاب میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔پنجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کردی گئی تاہم ہفتے اور اتوار کو بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ہے

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شہباز شریف کو رات گئے ملک سے باہر جانے پر ایف آئی اے نے روک دیا۔ شہباز شریف نے پہلے ٹکٹ بک کروائی پھر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی جو منظور بھی ہوگئی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔جیونیوز کے مطابق امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ…

لاھور میں دہشت گردی برھنے لگی

لاﮪور کے علاقہ فتح گرھ میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ علاقہ مکین کا کہنا ھے کہ کچھ لوگ ایک گھر میں گھس گیے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ پولیس نے ایک دہشت گرد مار گرایا دو دہشت گرد زخمی اور انیس دہشت گرد لاپتا پولیس نے علاقہ چاروں طرف سے گھیرے میں…

وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب دورہ

وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے عمران خان کا جدہ ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال وزیرِ اعظم کا استقبال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشایہ

لاہور ہائی کورٹ نے میاں شہباز شریف کا نام ایکزٹ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا

حکومت وزرات داخلہ کو فوری طور پر انکا نام ایگزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم جاری کر دیا * میاں شہباز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی تھی میاں شہباز شریف کل علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے *میں کوئی دہشت گرد نہیں جب ڈاکٹروں سے اجازات ملےگئی واپس آیا جاؤں گا،…

مصری شاہ اور نولکھا پولیس کی کاروائی چار پتنگ باز گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد, ملزمان کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کیا, گرفتار ملزمان میں ظہیر, فہد, عبداللہ اور رحمان عرف مانی شامل, ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش جاری, پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کے انسداد کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے

رمضان بازاروں میں آٹا وصولی کی رپورٹ جاری

گلبرگ زون میں 10 کلوگرام آٹا کے 6000 بیگز وصول ہوئے جن میں سے 5709 فروخت ہوئے اور 291 بیگز بچ گئے نشتر زون میں 11700 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 10561 فروخت ہوئے اور 1139 بیگز بچ گئے ڈی جی ٹی زون میں 6400 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں…