لاہور ہائی کورٹ میں 1975 کےایل ڈی اے ایکٹ اور 2014 کے ایل ڈی اے رولَز کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے عدالت نے نہین دیکھنا کہ کونسا ماستر پلان درست ہے. یہ کام اتھارٹی کا ہے چیف جسٹس.. یہ بتا دیں کہ گرین ایریا پر سوسائٹی بن نہین سکتی. چیف جسٹس اسطرح کوئی پارک بھی گرین لینڈ پر نہین بن…