مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے.جس کے تحت مسلح افواج یا ان کے کسی رکن کو بدنام کرنے والے فرد کو دو سال قید یا پانچ لاکھ روپےجرمانہ یا دونوں سزائیں بھی دی جا سکیں گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سے منظور کیے جانے والے…