تحریک لبیک کے قائدین کے نام

گستاخانہ خاکے جہاں بھی شائع ہوں وہ قابل مذمت ہیں ۔ ان کے خلاف پر امن احتجاج کرنا مسلمانوں کا بنیادی حق اور غیرت ایمانی کا تقاضہ ہے۔ لیکن کیا پاکستان سے فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والے ہمارے محترم دوست یہ نہیں جانتے کہ فرانس میں 40 لاکھ سے ذائد مسلمان…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان مٹی کے تیل میں 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا.

پاکستان آرمی کے راکٹ توپ خانے کا سب سے اہم رکن

ملٹی بیرل راکٹ لانچر اے 100 ای کسی بهی جنگ میں ملٹی بیرل راکٹ لانچر بہترین دفاعی ہتهیار ثابت ہوتے ہیں.خاص طور پر جب حملہ آور دشمن خطرناک اور بهاری ہتهیاروں سے لیس ہو.ایسا دشمن کسی بڑے شہر پر حملہ کر دے تو دشمن کو فوری طور پر روکنے کے لیے موثر اور تیز کاروائی…

‏تیسرا ٹی ٹونٹی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی.چار میچز کی سیریز میں پاکستان کو1۔2کی برتری.پاکستان نے پہلی مرتبہ 200سے زائد رنز کا ہدف حاصل کیا.بابراعظم کی شاندار سنچری، محمد رضوان کی نصف سنچری.سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعے کو سنچورین میں کھیلا جائے گا.

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیااور کہا گیا کہ پاکستان کے منی لانڈرنگ کے قوانین مضبوط نہیں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کرپٹ اشرافیہ منی لانڈرنگ اور منشیات کے پیسوں سے لندن میں فلیٹس خریدتی ہے اور جائیدادیں بناتی ہے,منی لانڈرنگ اور منشیات کے…

کاش پولیس کی بھی ایسی ہی اخلاقی تربیت کی جاتی

کاش پولیس کی بھی ایسی ہی اخلاقی تربیت کی جاتیجیسا کہ پاک فوج کے جوانوں کی ہوئی ہے,جو احتجاجی مظاہرے میں اس انداز سے گزر رہے ہیں کہ عوام پولیس کی طرح ان سے لڑنے کی بجائے ان کیلئے زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہےکیونکہ پاک فوج اپنی عوام پر تشدد کرنے کیلئے نہیں…

پاکستانیو ہوشیار باش

بین الاقوامی کفار کی سازش ہمیشہ سے رہی ھےکہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکا کر,فائدہ وہ اٹھاتے رھے ہیں.اب یہ کھیل وطن عذیذ میں بھی شروع ھو چکا ھےفرانس میں شدت پسندوں کا دو مساجد پر حملہ اور شرانگیزی,ایک مسجد پر Rennes اور دوسری مسجد پر Nantes کے علاقہ میں حملے کئے گئے ایک مسجد…