پیٹرولیم بحران کے ذمہ داران کیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری

پیٹرولیم بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیزکے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بدعنوانی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ…

پاکستان میں ایک دن میں 8 اچھی خبریں

ڈالر 25 ماہ کی کم ترین سطح یعنی 168روپے سے 152 روپے پر آگیا۔گویا 16 روپے کی کمی۔ پاکستان نے 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ جاری کر دئیے، جس پر 5 ارب سے زیادہ کی بولی لگائی پیٹرول ڈیڑھ روپے، اور ڈیزل 3 روپے سستا۔ ایل پی جی کے…