مریم نواز کی گرفتاری کی صورت میں انہیں دس دن پہلے آگاہ کیا جائ

پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 25 جو تمام شہریوں کو بلاامتیاز یکساں سلوک کی ضمانت فراہم کرتا ہے کیا اس کے تحت اب کیا یہ سہولت تمام شہریوں کو حاصل ہے کہ انھیں گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کیا جائے گا؟؟ کہ جناب آپ کی گرفتاری کا وقت آج سے 10 دن بعد طے…

مسلم لیگ ن نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن جیت لیا

تمام 360 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق لیگی امیدوار نوشین افتخار نے 1 لاکھ 11 ہزار 220 ووٹ حاصل کیے، تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی 92 ہزار ووٹ حاصل کر سکےیوں ن لیگ نے 19 ہزار ووٹوں کی برتری سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کو شکست دے دی۔ واضح رہے قومی اسمبلی کے حلقہ 75 ڈسکہ میں…

ضمانت منسوخی کیس، مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکیلیے نیب نے مہلت مانگ لی

ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ…

مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار اور تلخ کلامی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار ، نوک جھونک اورتلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتاح اسماعیل مجمع میں ایک شہری کی جانب سے…

مریم نواز کی طبعیت پھر بگڑ گئی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت پھر بگڑ گئی، ان کے گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔ لیگی رہنما نے ڈاکٹروں کے مشورے پر کورونا ٹیسٹ کرا لیا۔ذرائع (ن) لیگ کے مطابق مریم نواز کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کی منتظر ہیں، تاہم ان کا علاج چل رہا ہے، صحت بہتر…