پنجاب پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے

پاکستان بنانے کا دعوی کرنے والے وزیر اعظم پنجاب پویس کو نہ بدل سکے لاہور تھانہ شادمان میں تعینات محافظ مدثر بٹ نے گزشتہ رات سرکاری کلیشن جو عوام کی حفاظت کیلے سرکار کی طرف سے دی جاتی ہے اسکا استعمال چاے والے کے سر پر کر کے اسکا سر لہو لوہان کر دیا لاہور…

جواریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

لاہور ایس پی کینٹ آپریشن سعد عزیز کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرکل مناواں زکریا یوسف کی ہدایت پر ایس ایچ او مناواں سلیم شوکت کا جواریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن مناواں کے جوان شریف پورہ کٹ پر گشت کر رہے تھے کہ مخبر خاص نے اطلاع دی…

جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث عمیر ائر ٹریول کا دفتر سیل

جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث عمیر ائر ٹریول کا دفتر سیل۔ ریڈنگ ٹیم نے10 پاسپورٹ ۔فائلیں ،ٹکٹں قبضے میں لے لیے عمیر ائر ٹریول، حاصلپور،بہاولپور کے پاس اوور سیز ایمپلائمنٹ کے کاروبار کا کوئی لائسنس موجود نہیں ڈائریکٹر ایف آئی اے زون 2،ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف گوہر وٹو نے…

لاہور (کرائم رپورٹر)محمد اکرم نعیم بھروکا نئے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی تعینات

نھوں نے اپنا چارج سنبھالتے ہی تمام افسران سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ افسران و اہلکاروں کو بھرپور محنت ، فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض کو ادا کرنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی محمد اکرم نعیم بھروکا نے اپنے عہدے کا چارج…

سعد رضوی کی گرفتاری کے حقائق سامنے آ گئے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے برعکس یہ حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی گرفتاری حکومتی ایما کی بجائے پیر افضل قادری کی جانب سے جمع کروائی گئی ایف آئی آر کی بنا پر کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق پیر…

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کی جناح ہسپتال آمد

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی نے جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس افسران و ملازمین کی عیادت کی۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمران احمد ملک و دیگر پولیس افسران ہمراہ تھے۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے زخمی پولیس جوانوں کی خیریت دریافت کی اور متعلقہ افسران کو پولیس جوانوں کو بہترین طبی سہولیات دینے…

ضلعی انتظامیہ لاہور اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہی ہے

رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے. آٹا کا 10 کلو گرام کا تھیلا 375 روپے میں رمضان بازاروں میں مل رہا ہے. رمضان بازاروں میں زرعی فیئر پرائس شاپس پر 13 پھلوں اور سبزیوں پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے. پیاز، ٹماٹر، آلو، بھنڈی، کدو، کیلا، سیب،…