حکومت کا ڈرامائی پلان
-تحریک لبیک کو بلا وجہ اشتعال دلانے کے لئے اچانک انکے قائد علامہ سعد رضوی کو سڑک سے اٹھا لیا گیا، جبکہ ان پر کوئی مقدمہ نہیں تھا-جب نہتے کارکن احتجاج ریکارڈ کروانے سڑکوں پر آئے تو ان پر پہلے سے تیار پولیس اور رینجرز نے براہ راست حملہ کردیا۔ شدید شیلنگ اور ریاست کی…