پنجاب پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے

پاکستان بنانے کا دعوی کرنے والے وزیر اعظم پنجاب پویس کو نہ بدل سکے لاہور تھانہ شادمان میں تعینات محافظ مدثر بٹ نے گزشتہ رات سرکاری کلیشن جو عوام کی حفاظت کیلے سرکار کی طرف سے دی جاتی ہے اسکا استعمال چاے والے کے سر پر کر کے اسکا سر لہو لوہان کر دیا لاہور…

حکومت پنجاب کا کسانوں کے معاشی استحکام کیلئے رواں سال 170 ارب روپے سے زائد مالیت کی گندم خریدنے کا فیصلہ

گندم کی امدادی قیمت بڑھا کر 1800 روپے فی من مقرر کسانوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے باردانہ موبائل ایپ تاریخ میں پہلی بار فی ایکڑ باردانہ کی شرط ختم صوبہ بھر میں 384 گندم خریداری مراکز کا قیام کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے کسانوں کی رجسٹریشن خریداری آسان بنانے کے لئے گرداوری کی شرط…