روزے کا اصل مقصد

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے تم پر ایک ایسا بابرکت مہینہ آ گیا ہے ، جس میں اللّٰہ تعالی جہنم کے دروازے بند کر دیتا ہے اور جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور جتنے بھی شیطان ہیں ، انہیں بند کر دیا جاتا ہے اور اس مہینہ میں…

روزہ ایک بڑے سفر کی تیاری ھے

روزے سے مراد یہ ہے کہ صبح سے شام تک آدمی کھانے پینے سے اور مباشرت سے پرہیز کرے۔ نماز کی طرح یہ عبادت بھی ابتدا سے تمام پیغمبروں کی شریعت میں فرض رہی ہے۔ پچھلی جتنی امتیں گزری ہیں سب اسی طرح روزے رکھتی تھیں جس طرح امت محمدیؐ رکھتی ہے ۔ البتہ روزے…

سحری سے متعلق ضروری معلومات

اچھی طرح یاد رکھیں سحری کے وقت کے ختم ہونے کا تعلق اذان سے نہیں بلکہ سحری کے اوقات سے ہے ۔ سحری کا وقت ختم ہونے سے 5 منٹ پہلے کلی کر کے فارغ ہوجائیں ۔ فجر کی اذان سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ دیر بعد دی جاتی ہے ۔ لہذا اذان…

اسلام کی بنیاد

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے…

ضلعی انتظامیہ لاہور نے رمضان بازاروں میں چینی کے سٹالز پر بہترین انتظامات

شہریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہے. شہریوں کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظامات ہیں. شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے. شہری چینی خرید کر لیکر جا رہے ہیں. 65 روپے فی کلو کے حساب سے چینی کی فروخت کی جا رہی ہے. رمضان بازاروں میں چینی…

رمضان اور قرآن

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ جواد (سخی) تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب) جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرتے…

کھجور کے فوائد

کھجور خون پیدا کرتی ہے اور جلد ہضم ہوتی ہےقوت باہ کو مضبوط کرتی ہےمقوی جگر و معدہ ہے ـ بدن کو فربہ کرتی ہے ـفالج ، لقوہ اور امراض باردہ میں بے حد مفید ہےجلی ہوئی کھجور زخمون سے خون بہنے کو روکتی ہے اور زخم جلدی بھرتی ہے ــ خشک کھجور کو جلا…

سردارگڑھ سستا رمضان بازار

سردارگڑھ سستا رمضان بازار میں چیزوں کی عدم دستیابی سے عوام پریشانسردارگڑھ میں غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےسستا رمضان بازار تو لگا دیا گیا مگر اس کو پوری طرح فعال نہ کیا گیا سستارمضان بازار میں نہ تو چینی مل رہی ھے پورے بازار میں چار سٹالز چل رہے ہیں جن میں…

سحری کی فضیلت اور دعا

پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،سحری کھانے میں برکت ہے ایک اور جگہ ارشاد فرمایا،سحری میں برکت ہے اسے ہر گز نہ چھوڑو، اگر کچھ نہیں تپ اس وقت پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لیا جائے کیونکہ سحر میں کھانے پینے والوں پر اللہ تعالیٰ رحمت فرماتا ہے اور…

ترک فٹبالرز کا دورانِ میچ افطار

ترکی میں فٹبال میچ کے دوران ترک ٹیم کے کھلاڑیوں نے روزے کی حالت میں‌ میچ کھیل اور گراؤنڈ میں افطار کر کے سب کے دل جیت لیے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فٹبال میچ کے دوران جب مغرب کی اذانیں ہوئیں تو کھلاڑیوں نے کھیل کا وقفہ لے کر  روزہ کھولا۔ گول کیپر سمیت…