جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع
بینکنگ اور سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل سے متعلق کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔جہانگیر ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پہلے سیشن عدالت پہنچے جہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور…