چینی مافیا اور عدلیہ

شوگر ملیں اپنی آمدنی کم بتا کر پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس چوری کرتی ہیں۔ عمران خان نے اس پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا حکم دیا۔ تحقیقاتی کمیشن کے خلاف شوگر مل مافیا عدالت کے پاس گئی اور عدلیہ نے وہ تحقیقاتی رپورٹ 9 ماہ کے لیے روک دی۔ خدا خدا کر کے رپورٹ…