لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار
ملزم رضوان عرف چٹیاں کے قبضہ سے 1460 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد خفیہ اطلاع پر منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران انوار