حکومت سے مذاکرات؛ تحریک لبیک کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان

کارکنان کراچی و دیگر شہروں میں دھرنے ختم کردیں صرف لاہور میں مرکزی دھرنا جاری رہے گا، ٹی پی ایل شوریٰ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں ٹی ایل پی نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرکے صرف لاہور کا مرکزی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا حکومت اور تحریک لبیک…

عمران خان کا قوم سےخطاب

‏پچھلے ہفتےکے افسوسناک واقعات کے بعد خطاب کا فیصلہ کیایہ ملک پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ کے نعرے پر وجود میں آیاہمارے عظیم پیغمبرﷺ کی شان میں گستاخی سے ہر مسلمان کو تکلیف پہنچتی ہے‏نبی اکرم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں ‏شان رسالت ﷺ میں گستاخی سے تمام مسلمانوں کو تکلیف ہوتی…

ٹی ایل پی اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم

تیسرا دور رات 10 بجے شروع ہوگا، فواد چوہدری مذاکرات کے دوسرے دور میں گورنر پنجاب اور وزیر قانون پنجاب نے حکومتی ٹیم کی نمائندگی کی، وفاقی وزیر کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا تیسرا دور رات 10 بجے شروع ہوگا، فواد چوہدری وفاقی وزراءنور الحق قادری اور شیخ رشید احمد بھی شرکت…

صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش

سوشل میڈیا اور دیگر غیر مصدقہ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاعات پر کان نہ دھریںعوام کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے فرائض کو بخوبی سر انجام دیا جارہا ہےلاہور 18 اپریل۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں امن وامان کی صورتحال اسوقت تسلی بخش…

مسجد ضرار جلائی گئی

جب حضور اکرم ﷺ تبوک تشریف لے جارہے تھے تو اس وقت منافقین نے اسلام کے خلاف سازشیں کرنے اور باہر سے آنے والے دشمنان اسلام کے ٹھہرانے کے لئے مسجد کے نام سے ایک عمارت بنائی تھی، یہ عمارت مدینہ منورہ سے کچھ دور پر مسجد قباء کے قریب بنی سالم بن عود کے…

حضور ﷺ کے غزوات پر ایک نظر

نبی ﷺ کے غزوات، سرایا اور فوجی مہمات پر ایک نظر ڈالنے کے بعد کوئی بھی شخص جو جنگ کے ماحول، پس منظر وپیش منظر اور آثار ونتائج کا علم رکھتا ہو یہ اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا کہ نبی ﷺ دُنیا کے سب سے بڑے اور باکمال فوجی کمانڈر تھے، آپ ﷺ کی…

جنگی قوانین اور اصول و ضوابط

کہتے ہیں کہ جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے، لیکن اسلام اس نظریہ کی نفی کرتا ہے، ہم اسی تناظر میں اسلام کو پرکھیں گے کہ جنگ جس میں تشدد اور دہشت کا عنصر شامل ہوتا ہے اسلام کی اس بارے کیا تعلیمات ہیں، جب جنگ جیسے موضوع پر ہم اسلام کی تعلیمات سمجھ…

تحریک لبیک کے قائدین کے نام

گستاخانہ خاکے جہاں بھی شائع ہوں وہ قابل مذمت ہیں ۔ ان کے خلاف پر امن احتجاج کرنا مسلمانوں کا بنیادی حق اور غیرت ایمانی کا تقاضہ ہے۔ لیکن کیا پاکستان سے فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والے ہمارے محترم دوست یہ نہیں جانتے کہ فرانس میں 40 لاکھ سے ذائد مسلمان…

نفس کا دھوکہ

مولانا سید مناظر احسن گیلانی اپنے استاذ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن کے درس کا ایک واقعہ سناتے ہیں : بخاری شریف کا سبق ہو رہا تھا ۔ مشہور حدیث گذری کہ تم میں سے کوئی اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا ، جب تک اس کے مال، بال بچے اور سارے انسانوں سے…