منرل ایند مانز میں مالی بدعنوانیون کا معاملہ

صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف ریفرنس کیس پر سماعت ۔ عدالت کے حکم پر شریک ملزم ارشد وحید کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی گئی ۔ ملزم کے گھر کے باہر اشتہار آویزاں کر دیے گئے ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے کیس پر سماعت کی ۔…